Aaj TV - Pakistan

لاہور: دوہرے قتل کیخلاف دو مقدمات درج کرلیے گئے
لاہور میں دوہرے قتل کی واردات کیخلاف دو مختلف مقدمات درج کر لیے گئے۔

لاہور کے علاقے چوہنگ میں گزشتہ روز 2 افراد کے قتل اور ڈولفن اہلکار سمیت تین افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ کے دو مقدمات تھانہ چوہنگ میں درج کرلئے گئے۔

ڈولفن اہلکار منصور الیاس کو زخمی کرنے پر پولیس کی مدعیت میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا گیا جبکہ دو افراد کے قتل کا مقدمہ مقتولین کے ورثاءکی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

تھانہ چوہنگ کے قریب پیش آنے والے واقعہ میں فائرنگ سے عمران اور اصغر جاں بحق جبکہ ملزمان کا تعاقب کرنے والے ڈولفن اہلکار منصور الیاس، شہری بشارت اور مصطفی زخمی ہوئے تھے۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے مقتولین پر تھانے سے واپسی پر فائرنگ کی اور تعاقب کرنے والی ڈولفن ٹیم کو بھی نشانہ بنایا۔

جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔