Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات
وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدر جوبائیڈن سے غیر رسمی ملاقات کی ، جس میں انہوں نے  سیلابی صورتحال سے امریکی صدرکو آگاہ  کیا۔

امریکی صدرجوبائیڈن نے عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا،وزیراعظم شہبازشریف اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے بھی استقبالیہ میں شرکت کی۔

اس موقع پر وزیراعظم کی امریکی صدر سےغیررسمی ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات،سیلابی صورتحال اوردیگرامورتبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ امریکا کے ساتھ وسیع ترتعلقات چاہتے ہیں، تجارت اورمعاشی شراکت داری کووسعت دینا چاہتےہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلابی صورتحال سےامریکی صدر کو آگاہ کیا، جس پر جوبائیڈن نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی اپیل پرامریکی صدر سے اظہار تشکر

ادھر وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں اقومی متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سیلاب متاثرین کے لئے امدادکی اپیل پرامریکی صدرجوبائیڈن سےاظہارتشکرکیا ہے۔

Thank you President @JoeBiden for highlighting the plight of the flood victims in Pakistan and urging the world for an immediate response, as my country is facing the ravages of unprecedented floods. The calls of stranded women & children for help need to be heeded to. #UNGA
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) September 22, 2022

وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ  میرا ملک بدترین سیلاب کی تباہ کاریوں کاسامنا کررہاہے،  سیلاب متاثرہ علاقوں میں پھنسےخواتین اوربچوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف آج بھی نیویارک میں مصروف دن گزاریں گے

دوسری جانب وزیر اعظم شہباز شریف آج بھی نیویارک میں ایک اور سرکاری سرگرمیوں سے بھرپور دن گزاریں گے،شہباز شریف جاپانی، بلجیئم اور ملائیشیا کے ہم منصب سے دو طرفتہ ملاقاتیں کریں گے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس  کے اعلی سطی مباحثے کاآج تیسرے  روزہے۔

اقوام متحدہ ہیڈکواٹرز روانگی سے قبل وزیر اعظم شہباز شریف سے مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل  انتونیوگوتریس سے دو طرفہ امور پر ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم اقوام متحدہ سیکرٹریٹ  کی لابی میں پاکستان مشن کی جانب سے پاکستان میں حالیہ سیلاب کی تباہی کو اجاگر کرنے کے لئے لگائی گئی تصویری نمائش  کا دورہ کریں گے۔

سہ پہر میں وزیر اعظم شہباز شریف   ایڈتھ لیڈرر کو ایسوسی ایٹڈ پریس اے پی ٹی وی کے لیے انٹرویو دیں گے۔

شیڈول کے تحت وزیر اعظم اپنے جاپانی ہم منصب،  فوم یو کشیدہ ، بلجئیم کے وزیر اعظم  الیگزینڈر ڈی کرو  اور ملائیشیا کے وزیر اعظم اسماعیل صابری یعقوب سے بھی دو طرفہ امور پر الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔