Aaj TV - Pakistan

نامعلوم افراد کا اینیمل شیلٹر پر دھاوا، متعدد کتوں پر تشدد
نامعلوم افراد نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے بے زبان جانوروں پر بہیمانہ تشدد کرکے مار ڈالا۔

لاہور میں نامعلوم افراد نے اینیمل شیلٹر پر دھاوا بولتے ہوئے متعدد کتوں پر تشدد کیا اور بعض کو زہر دے کر مار ڈالا۔

متاثرہ خاتون نے اندراج مقدمہ کی درخواست تھانے میں جمع کروا دی۔

واقعہ تھانہ ہنجروال کی حدود میں قائم اینیمل شیلٹر پر پیش آیا، جہاں سکینہ نامی خاتون کے ہمراہ 12 نامعلوم افراد آوارہ کتوں کی پناہ گاہ کی دیوار توڑ کر داخل ہوئے۔

ملزمان نے کتوں کے پنجروں کے تالے توڑ کر انہیں اینٹیں ماریں، پھر کچھ کو رسی سے باندھ کر جبکہ بعض کو ذہر دیکر مار ڈالا۔

شیلٹر ہاوس کی منتظم شاہدہ تحسین کا کہنا ہے کہ چار سے پانچ مرلے کے خالی پلاٹ میں آوارہ کتوں کی دیکھ بھال کی جاتی ہے۔

خاتون شاہدہ تحسین کا مزید کہنا ہے کہ واقعہ سے متعلق اندراج مقدمہ کی درخواست تھانے میں جمع کروادی گئی ہے، لیکن پولیس مقدمہ درج نہیں کررہی۔