Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

وزیراعظم نے شہزادہ محمد بن سلمان کو سعودی عرب کے 92 ویں قومی دن کے موقع پرمبارکباد دی۔

شہباز شریف نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی عرب کے عوام کے لئے  نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

انہوں نے سعودی عرب کے برادر عوام کی مسلسل ترقی اور خوشحالی کے لئے بھی نیک خواہشات ظاہر کیں۔

مزید پڑھیں: وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان رابطہ، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد کو پاکستان میں حالیہ سیلاب کی صورتحال اور امداد وبحالی کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔

سعودی ولی عہد نے پاکستان میں غیرمعمولی سیلاب میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کااظہار کیا اور سیلاب متاثرین کی مدد جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔

وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب متاثرین کی مدد پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا۔