Aaj TV - Sports

کامن ویلتھ گیمز میں میڈل جیتنے والے پاکستانی پہلوان کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا
کامن ویلتھ گیمز میں میڈل جیتنے والے پاکستانی پہلوان کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان میڈل سے محروم ہوگیا۔

کامن ویلتھ گیمز میں علی اسد نے 57 کلو گرام کیٹگری میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا تھا۔

کامن ویلتھ گیمز کے لئے روانگی سےقبل علی اسد کا پاکستان میں ڈوپ سیمپل لیا گیا تھا جس کی رپورٹ مثبت آنے کا انکشاف ہوا جس پر کامن ویلتھ گیمز کے دوران بھی ہونے والے ان کے ڈوپ ٹیسٹ کی رپورٹ پازٹیو (مثبت) آئی۔

اے سیمپل پازٹیو آنے پر علی اسد کی درخواست پر بی سیمپل ٹیسٹ بھی پازٹیو نکلا، علی اسد کو اب انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوکر مؤقف دینے کا موقع ملے گا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ریسلر پر قوت بخش ادویات کا استعمال ثابت ہونے پر 4سال تک کی پابندی لگ سکتی ہے اور پاکستان سے میڈل واپس بھی لے لیا جائے گا۔