Aaj TV - Pakistan

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا
ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، محکمہ موسمیات نے  پنجاب ، کشمیر، خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کے ساتھ مزید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے ۔

جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش ہوئی ہے جبکہ دیگر اضلاع میں بھی کھل کر بادل برسے، جس کے باعث  موسم خوشگوار اور حسین ہو گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

اس کے علاوہ شمال مشرقی پنجاب ، کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش اسلا آباد میں 43،  نارووال 30، کوٹلی 26، بالاکورٹ 25، راولپنڈی 23 اور مری میں  10 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، سب سے زیادہ گرمی سبی میں پڑی جہاں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، تربت اور رحیم یار خان میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔