Aaj TV - Pakistan

بھارت سے تجارت کی مثال شہبازشریف کی آڈیولیک میں سامنے آگئی، شیخ رشید
سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارت سےتجارت کی مثال شہبازشریف کی آڈیولیک میں سامنےآگئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ سیاسی لڑائی طویل ہوئی توغریب کے حالات اور گھمبیر ہوجائیں گے، سیاستدان عام آدمی کے مسائل نہیں سمجھ رہا، صرف میڈیا میڈیا کھیل رہا ہے۔

سیاسی لڑائی طویل ہوئی توغریب کے حالات اور گھمبیر ہوجائیں گے۔اسرائیل سےتعلقات اور بھارت سے تجارت کی مثال شہبازشریف کی آڈیولیک میں سامنے آگئی۔شریف خاندان بھارت سےبغیر کلیئرنس اپنی شوگرملوں کےلئے انجینئر منگواتا ہے۔سیاستدان عام آدمی کےمسائل نہیں سمجھ رہا،صرف میڈیا میڈیا کھیل رہا ہے۔
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) September 25, 2022

انہوں نے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات اور بھارت سےتجارت کی مثال شہبازشریف کی آڈیو لیک میں سامنے آگئی، شریف خاندان بغیر کلیئرنس  شوگرملوں کے لئے انجینئر منگواتا ہے۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ حالات کےتقاضے دیکھ کر ن لیگ بھی الیکشن مہم پرنکل رہی ہے، ستمبر ستمگر ہے اور اکتوبرمیں اہم فیصلے ہوجائیں گے۔

حالات کےتقاضوں کودیکھ کرن لیگ بھی الیکشن مہم پرنکل رہی ہےستمبرستمگر ہے،اکتوبرمیں اہم فیصلے ہوجائیں گےمعاشی حالات اتنےگھمبیر ہیں کہ اگرکسی نےکال نہ دی توبھی لوگ سڑکوں پرہونگےکیونکہ ان کےگھروں میں بھوک اورننگ ہےوقت کاتقاضہ ہےکہ انااورضد کوچھوڑکر صاف،شفاف الیکشن کافوری فیصلہ کیاجائے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) September 25, 2022

سابق وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ معاشی حالات اتنے گھمبیرہیں کہ اگرکسی نےکال نہ دی تو بھی لوگ سڑکوں پر ہوں گے اور وقت کا تقاضا ہے کہ انا اور ضد چھوڑ کر صاف ،شفاف الیکشن کا فوری فیصلہ کیا جائے۔