Aaj TV - Business & Economy

ڈارکے آنے کی خبرپرہی ڈالر کے پَرکٹنے لگے
کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی انٹربینک میں ڈالر کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق پیر کے روز انٹربینک میں 2 روپے 63 پیسے  کی کمی کے بعد  ڈالر 237.02 روپے پربند ہوا ہے۔

گزشتہ کاروباری ہفتے میں ڈالر کے بھاؤ میں 3 روپے 44 پیسے کا اضافہ ہوا تھا جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 238.65 روپے ہے۔

رواں ماہ کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 18 روپے 42 پیسے کا اضافہ ہو چکا ہے۔

اس سے قبل انٹربینک اوراوپن بینک کے نرخوں میں فرق 10 روپے سے زائد ہو تھا جب کہ گزشتہ ہفتے انٹربینک میں ڈالر کی قدر 240 روپے سے تجاوز کرگئی تھی۔

خیال رہے کہ پچھلے کاروباری روزملکی تبادلہ منڈیوں میں 6 پیسے  کمی کے بعد ڈالر239 روپے 65 پیسے کی بلند سطح پر بند ہوا تھا۔