Aaj TV - Pakistan

مریم اورنگزیب کے ساتھ بدتمیزی کرنے والوں کی پاکستانی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ
مسلم لیگ ن نے لندن میں وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کے ساتھ پی ٹی آئی حامیوں کی بدتمیزی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی ہے۔

رکن پنجاب اسمبلی کنول لیاقت کی جانب سے جمع کرائی جانے والی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کے نارواسلوک سے پاکستان کی ساکھ متاثرہوئی۔

قراردار میں بدتمیزی کرنے والوں کی پاکستانی شہریت کو ختم کرنے کے ساتھ  پاکستان داخلے پر بھی پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

قرارداد کے متن میں درج ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان کے بدتمیزی کے بڑھتے ہوئے واقعات پارٹی کی چھوٹی سوچ اورعدم برداشت کی تربیت کی عکاسی کرتے ہیں۔ وفاقی حکومت سے مطالبہ ہے کہ تحریک انصاف کےذمہ دار کارکنان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

پی ٹی آئی کے ایک درجن کے قریب کارکنوں نے اتوار کے روز لندن میں مریم اورنگزیب پر فقرے کسے تھے اور ان کا پیچھا کیا تھا۔