Aaj TV - Pakistan

جی سی یونیورسٹی میں عمران خان کی سیاسی تقریر پر گورنر پنجاب کا نوٹس
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں عمران خان کا تقریب میں تقریر کرنے پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے نوٹس لے لیا۔

بلیغ الرحمان نے بطور چانسلر جی سی یونیورسٹی میں سیاسی پروگرام کے انعقاد کا نوٹس لیا ہے۔

اس ضمن میں گورنر پنجاب نے کہا کہ یونیورسٹی کو سیاسی اکھاڑہ بنانا افسوسناک ہے کیونکہ جلسوں میں سیاسی جلسوں کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

خیال رہے کہ عمران خان نے لاہور کی جی سی یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  ہم نے اپنی نوجوان نسل کو جدید تعلیم نہیں دی اور ان کے 20 سال ضائع کردیئے، انقلاب کے لئے نوجوان ہی ہمیشہ آگے آتے ہیں، لہٰذا حقیقی آزادی کی تحریک میں طلبہ شریک ہوں۔