Aaj TV - Pakistan

نیشنل سکیورٹی اجلاس طلب، آڈیو لیکس معاملے پر بریفنگ دی جائیگی
وزیراعظم شہباز شریف نے بدھ کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔

وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں اعلیٰ عسکری اور سول قیادت بیٹھے گی جس میں امن و امان کی صورتحال سمیت آڈیو لیکس کے معاملے پر بریفنگ دی جائے گی۔

سرکاری اعلامیے کے مطابق اجلاس میں وزیر دفاع، وزیر داخلہ، وزیر اطلاعات، وزیر خزانہ سمیت اہم وزراء بھی شریک ہوں گے۔

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سیلابی صورتحال، سکیورٹی اور دیگر معاملات پر مشاورت ہو گی۔

ذرائع کے مطابق نیشنل سکیورٹی کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں جب کہ وزیراعظم آفس میں ہونے والی گفتگو کی آڈیو لیک کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔