Aaj TV - Life & Style

میرے والد9 برس پہلے اغواء ہوئے اور تاحال لاپتہ ہیں،ماڈل مشک کلیم
پاکستان کی اُبھرتی ہوئی خوبرو ماڈل مشک کلیم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد کو آج سے 9 برس پہلے اغوا ء کیا گیا تھا جوکہ تاحال لاپتہ ہیں۔

سوشل میڈیاپر ماڈل مشک کلیم کی ایک پُرانے انٹرویو کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اُنہیں اپنے لاپتہ والد کے بارے میں بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ماڈل نے بتایا کہ  2013 میں جب وہ 18 برس کی تھیں تو ان کے والد نائجیریا سے اغواء ہوگئے تھے اور اب تک وہ بازیاب نہیں ہو سکے ہیں۔

مشک نے بتایا کہ ’ہم چار بہن بھائی ہیں اور اب والد کو خاندان سے بچھڑے 9 برس ہوچکے ہیں جن کی کوئی خیر خبر نہیں مل سکی‘۔

انہوں نے کہا ’میرا ماننا ہے کہ انسان کو ہر حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے، جب یہ ہوا میرا بڑا بھائی 19 سال کا تھا اور دو چھوٹے بھائی کافی کم عمر تھے، اس وقت مجھے اندازہ ہوا کہ زندگی کتنی غیر متوقع ہے، آپ کو ہر وقت ہر صورتحال کے لیے تیار  رہنا چاہیے‘۔

مشک کلیم نے بتایا کہ’ان کی والدہ نے بہت ہمت سے اکیلے سب کی پرورش کی اور کوئی نوکری نہیں کی کیونکہ ان کے والد کی اچھی جاب تھی جس کے باعث ان کے پاس ایک اچھی سیونگ تھی’۔

یاد رہے کہ مشک کلیم نے یہ انٹرویو 2 سال قبل مئی 2020 میں عفت عمر کو دیاتھا ۔