Aaj TV - Life & Style

یورپ کے ملک آئس لینڈ کی سیر کریں وہ بھی مفت
ایک کمپنی کی جانب سے ایسی انوکھی ملازمت کی پیش کش کی گئی ہے جس میں کام کچھ نہیں کرنا صرف آئس لینڈ کی سیر وتفریح کرنا ہے۔

کمپنی کی جانب سے ایسی ملازمت کی پیشکش کی گئی ہے جس میں آئس لینڈ میں سیر کرنے کے لیے وہ 50 ہزار ڈالرز (ایک کروڑ 20 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) کا معاوضہ بھی ادا کرے گی۔

اس انوکھی اور دلفریب ملازمت پر آئس لینڈ جانے والے شخص کو موقع دیا جائے گا کہ وہ نہ صرف پورا ملک گھومے بلکہ ساتھ ساتھ تصاویر اور ویڈیوز بھی بنائے اورمقامی کھانوں سے لطف اندوز ہو، اس کے لیے اس منتخب شخص کو کمپنی جانب سے ہر ممکن سہولت بھی فراہم کی جائیگی۔

تاہم کمپنی کی جانب سے صرف ایک فرد کو اس ملازمت کے لیے منتخب کیا جائے گا۔

اس ملازمت کی کوئی خاص شرائط نہیں صرف منتخب شخص کو کم از کم ایک ماہ تک آئس لینڈ میں رہنا ہوگا تاہم یہ قیام 6 ماہ تک بھی بڑھایا جاسکتا ہے۔

کمپنی کی جانب سے منتخب کردہ فرد کو آئس لینڈ کی سیر کے بہترین تجربے کے لیے ہرممکن سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔

اس ملازمت کا مقصد آئس لینڈ کی سادہ طرز زندگی کے فوائد کو دنیا کے سامنے لانا ہے۔