Aaj TV - Pakistan

لاہور میں خواجہ سراؤں کا سکیورٹی گارڈز پر تشدد، معاملہ کیا ہے؟
لاہور کی امروز ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی فیز ون میں خواجہ سراؤں اور سیکیورٹی گارڈز کے درمیان تصادم کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ڈی ایچ کے سیکیورٹی گارڈز نے کمرشل مارکیٹ میں مانگنے پر منع کیا، جس پر خواجہ سرا اور سیکیورٹی گارڈ کا جھگڑا ہوا۔

جھگڑے کے بعد گرو ہُما نامی خواجہ سرا کی قیادت میں ایچ بلاک مارکیٹ کے پاس احتجاج کیا گیا، تاہم یہ احتجاج پرتشدد شکل اختیار کرگیا اور 10 سے 15 خواجہ سراؤں کے ایک گروہ نے سیکیورٹی گارڈز پر دھاوا بول دیا۔

پولیس کی جانب سے تاحال کوئی ایکشن نہیں لیا گیا ہے۔ مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورت حال قاب کی اور ایس ایچ او مذاکرات کے بعد دونوں پارٹیوں کو تھانہ ڈیفنس بی  لے کر چلے گئے۔