Aaj TV - Sports

آرمی چیف نے چکلالہ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چکلالہ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامی (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے 501 سنٹرل ورکشاپ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کیا ہے، جس  کا نام چکلالہ کرکٹ گراونڈ رکھا گیا ہے۔

گراؤنڈ میں کرکٹ شائقین کے لئے خاص کر جڑواں شہروں کے نوجوانوں کے لئے جدید سپورٹس سہولیات فراہم کی گئی۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ طالبعلم اور جڑواں شہر کے کلب گراؤنڈ استعمال کر سکیں گے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پرانے گراؤنڈ کو جدید بنانے پر راولپنڈی کور کی کوششوں کو سراہا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف نے شہر میں کرکٹرز کو سہولتیں فراہم کرنے پر راولپنڈی کور کی تعریف بھی کی ہے۔