Aaj TV - Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب کے پروٹوکول کے لئے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری
پنجاب کابینہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کےپروٹوکول کے لئے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی ۔

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے پروٹوکول کے لیے ایوان وزیراعلیٰ نے 26 لگژری  گاڑیاں مانگ لیں۔

صوبائی کابینہ نے لگژری گاڑیوں کی خریداری کی سمری منظور کرلی، 30 کروڑ 50 لاکھ روپے کی لاگت سے ایوان وزیراعلیٰ کے لئے نئی 26 گاڑیاں خریدی جائیں گی، جن میں 4 فورچونر، 3 ڈبل کیبن ڈالے اور 19 کاریں شامل ہیں۔

خریداری کے لئے سپلیمنٹری گرانٹ جاری کی جائے گی جبکہ وزیراعلیٰ  پنجاب کے دفتر کی جانب سے 7 ستمبر کو گاڑیاں مانگی گئی تھیں۔

پنجاب پولیس کے لئے بھی 5 ارب 57 کروڑ روپے کی لاگت سے 749 گاڑیاں خریدی جائیں گی۔

رواں مالی سال میں افسر شاہی کے لئے ایک ارب 2 کروڑ 92 لاکھ روپے کی لاگت سے 93 گاڑیاں خریدنے کی منظوری دی گئی ہے۔