Aaj TV - Technology

ٹیکنوCamon 19 Pro: مناسب قیمت میں ایک شاندار موبائل فون
دور حاضر میں موبائل فون ایک لازمی جزو بن چکا ہے، جو ہر انسانی  زندگی کی ضرروت بھی ہے۔

پاکستان میں ہر روز نئی ٹیکنالوجی متعارف کرائی جا رہی ہے  جس کی وجہ سے  موبائل انڈسٹری  بہت  تیزی  سے  ترقی کر رہی ہے۔

ٹیکنالوجی  کی اس دوڑ میں ٹیکنو موبائل نے اپنا جدید  فیچرز سے آراستہ Camon 19 Pro   موبائل  پچھلے ہفتے متعارف کیا ہے۔

کیمن، ٹیکنو موبائل کی ایک مشہور و معروف سیریز ہے جس  کو صارفین نے خوب سراہا ہے اور مارکیٹ میں اس سیریز کو بے تحاشا مقبولیت حاصل ہے۔

ہمیشہ کی طرح کیمن سیریز اس بار بھی نہایت عمدہ کیمرہ فیچرز متعارف کروا رہا ہے جو صارفین کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔

Camon 19 Pro  کا  سب سے خاص  فیچر اس کا  64 میگا پکسل  Bright Night Potrait + RGBW  کا مین کیمرہ ہے جو انسانی آنکھ  جیسا امیج سینسر پیش کرتا ہے۔

اس کے ساتھ ہی  فون میں 50میگا پکسل سینسر موجود ہے جو 2X زوم پورٹریٹ لینس کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔

اس میں  آرٹیفیشل انٹیلیجنس بیوٹی فیچر کے ساتھ 32 میگا پکسل  سیلفی کیمرہ  بھی ہے۔

اس سمارٹ فون کے کیمرہ فنکشنیلیٹی میں  سپر نائٹ موڈ، پرو کیمرہ موڈ اور اسکائی شاپ بھی شامل ہے، تاکہ یہ  فون اپنے صارفین کے لیے  فوٹو گرافی کے تجربے کو بہتر بناسکے۔

Camon 19 pro   میں کیمرہ فیچرز کے ساتھ ساتھ اس میں مزید خوبیاں بھی پائی جاتی ہیں جن میں  سب سے پہلے  Helio G96 پروسیسر ہے جو موبائل استعمال کرنے والے حضرات  کو بہترین  کارگردگی فراہم کرتا ہے۔

یہ موبائل فون“6.8FHD+   ڈسپلے اور   0.98 ملی میٹرکا سلمیسٹ بیزل کے  ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔

اس کے ڈسپلے میں 120 ہرٹز ریفریش ریفریش ریٹ بھی  شامل ہے، اس  سمارٹ  فون میں 8 جی بی ریم اور 128 جی بی سے زائد روم  پائی جاتی ہے اور اس کی 8 جی بی ریم کو میموری فیوژن کے ذریعے مزید 5 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے  جو کہ موبائل کی  پرفارمنس اور ملٹی میڈیا کے استعمال میں بہت کارآمد ثابت ہوتی ہے۔

اس سمارٹ فون میں 33 واٹ فلیش چارجنگ اور 5000 mAh کی بڑی بیٹری متعارف کروائی گئی ہے جس سے صارفین موبائل کو لمبے عرصے تک استعمال کر سکتے ہیں۔
Camon 19 Proدو حیران کن اور نہایت خوبصورت رنگوں میں دستیاب ہے، جن  میں  ایکو بلیک اور پولر بلیو شامل ہیں  اور اِس کی قیمت آف لائن اور آن لائن  مارکیٹس میں 49,999 پاکستانی روپے میں دستیاب ہے جو کہ ایک بہترین قیمت ہے۔