Aaj TV - Pakistan

ڈالر مزید سستا ہوگا جس سے مہنگائی میں کمی آئے گی: نوید قمر
وفاقی وزیر تجارت نوید قمرنے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ڈالر کا ریٹ مزید کم ہوتا رہے گا جس سے مہنگائی کی شرح بھی کم ہوتی جائے گی۔

اسلام آباد میں پاک جاپان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے نوید قمر نے کہا کہ جاپان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے لئے پرعزم ہیں، ہاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے،  امید ہے جاپان کی اعانت سے پاکستان کی معیشت کو فائدہ پہنچے گا۔

اسحاق ڈار کے حوالے سے سوال پروزیر تجارت کا کہنا تھا کہ ڈار کے آنے سے ڈالر کی قیمت کم ہوگی لیکن  میں ڈالر کے بارے میں کسی طرح کی قیاس آرائی نہیں کروں گا۔

نوید قمر نے کہا کہ  عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ کیا گیا معاہدہ مارکیٹ میں ڈالر پھینکنے کی اجازت نہیں دیتا، جب کہ اب ڈالر ذخیرہ کرنے والے  خود مارکیٹ میں ڈالر لا رہے ہیں۔