Aaj TV - World

گاؤں کی 75 سالہ تاریخ میں پہلی سرکاری ملازمت
بھارتی ریاست بہارکے ایک گاؤں کی 75 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ وہاں کے مقامی نوجوان   کوسرکاری نوکری مل گئی۔

نوکری ملنے کی خوشی میں چشن منایا گیا جبکہ 30 سالہ راکیش کمار کو سرکاری اسکول میں پرائمری ٹیچر کے طور پرتعینات کیا گیا ہے۔

نوجوان کو نوکری ملنے کی خبر سُن کر گاؤں والوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں، راکیش کمارا برکوروا نامی جگہ پرطلبہ کو پڑھائیں گے، جو اسی ضلع میں واقع ہے جہاں ان کا اپنا گاؤں سوہاگ پور ہے۔

میڈیا رپورٹ  کے مطابق مقامی رہنما دیویندر چودھری کا کہنا ہے کہ بھارت کی آزادی کے بعد سے ہی سوہاگ پور کے لوگ اچھی تنخواہ والی ملازمتوں کی خواہش رکھتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بہت سے طالب علم پڑھنے کے لیے قریبی بڑے شہروں کا رُخ کرتے ہیں، لیکن اب تک کسی کو سرکاری نوکری نہیں مل سکی۔

راکیش کمارکریانہ دکاندار کا بیٹا ہے، جس کے والد کے 2016 میں دنیا سے چل بسے تھے۔