Aaj TV - Pakistan

’نواز شریف وطن واپس آ رہے ہیں، کارکنان تیاری کریں‘
وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی قائد نواز شریف پاکستان واپس آ رہے ہیں، لہٰذا کارکنان تیاری کریں۔

شرقپور شریف میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر نے کہا کہ عمران خان معافی خان بن چکا ہے، اب جلد عمران عوام سے بھی معافی مانگے گا، وہ ہر بات پر مکر جانے والا شخص ہے۔

رانا تنویر نے کہا کہ جب بھی مسلم لیگ ن کو حکومت ملی حالات خراب تھے، اب کی بار اسحاق ڈار ملکی معیشت کو درست سمت میں گامزن کریں گے، وہ کافی تجربہ کار ہیں اور چوتھی بار وزیر خزانہ  بھی بن چکے ہیں۔