Aaj TV - Pakistan

شیخ رشید نے 4 اکتوبر اور 15 نومبر کی تاریخیں دے دیں
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی اور گرفتاری سے حکمرانوں کو کچھ نہیں ملے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سیاسی حالات کے حوالے سے 4 اکتوبر اور 15 نومبر کی تاریخیں دے دی ہیں۔

انہوں کہا کہ سپریم کورٹ سائیفر کی تحقیق نہیں کرے گا تو حالات گھمبیر ہو سکتے ہیں، کم عقل حکمران ہرقدم  اپنے خلاف اٹھاتے ہیں، عمران خان کی نااہلی اورگرفتاری سے حکمرانوں کو کچھ نہیں ملے گا، اسلام آباد کی پولیس تھک چکی ہے ۔

سپریم کورٹ سائیفر کی تحقیق نہیں کرے گا توحالات گھمبیر ہو سکتے ہیں کم عقل حکمران ہرقدم اپنے خلاف اٹھاتےہیں۔عمران خان کی نااہلی اورگرفتاری سےحکمرانوں کوکچھ نہیں ملےگا۔اسلام آباد کی پولیس تھک چکی ہے2ہفتوں سےبلاول بھٹو امریکہ میں مزے کررہا ہے اُسےسندھ کے سیلاب زدگان کی کوئی فکر نہیں
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) October 2, 2022

انہوں نے مزید کہا کہ 2 ہفتے سے بلاول بھٹو امریکا میں مزے کررہا ہے اُسے سندھ کے سیلاب زدگان کی کوئی فکر نہیں۔

شیخ رشید اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ پاکستان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ اب اعلیٰ عدالتوں سے منسلک ہے، 4 اکتوبر کو نیب ترامیم کیس کی سماعت بھی اہم ہے، اگر عمران خان کی کال پرفیصلہ چوک اور چوارہے میں ہونا ہے تو جھاڑو پھر جائے گا۔

پاکستان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ اب اعلیٰ عدالتوں سے منسلک ہے4 اکتوبر کو نیب ترامیم کیس کی سماعت بھی اہم ہے۔اگر عمران خان کی کال پرفیصلہ چوک اور چوارہے میں ہونا ہے تو جھاڑو پھر جائےگا۔عوام کےمسائل سے ڈیل کی ضرورت ہے چوروں سےنہیں۔اکتوبر اہم ہے15 نومبر تک اہم سیاسی فیصلےہوجائیں گے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) October 2, 2022

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ  عوام کے مسائل سے ڈیل کی ضرورت ہے چوروں سے نہیں، اکتوبر اہم ہے 15نومبر تک اہم سیاسی فیصلے ہوجائیں گے۔