Aaj TV - Pakistan

لاہور کے نجی ہوٹل میں زہریلہ پانی پینے سے بچوں کی حالات غیر
نجی ہوٹل میں فیملی کے ہمراہ آئے بچوں کو زہریلا پانی پلانے کے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ہوٹل مینیجر کو گرفتار کرلیا گیا۔

لاہور کے علاقے لاری اڈہ میں واقع نجی ہوٹل میں فیملی کے ہمراہ آئے بچوں کو زہریلا پانی پلادیا، جس سے بچوں کی حالت غیر ہونے پراسپتال منتقل کردیا۔

افسوسناک واقعے کا مقدمہ متاثرہ بچی کے چچا عادل کی مُدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق ہوٹل انتظامیہ نے پانی کی جگہ زہریلہ پانی فراہم کیا، جواحمد اور وجیہہ کو پلانے کے بعد ان کی حالت غیر ہوگئی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کرکے نجی ہوٹل کے مینجر کو گرفتار کرلیا ہے تاہم تمام پہلوؤں کو مدنظررکھتے ہوئے کارروائی کی جاری ہے۔