Aaj TV - News

عمران خان کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت
نیب قانون میں ترامیم  کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں3رکنی بنچ سماعت کر رہا ہے۔

سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ مقدمے کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کریں گے۔

انہوں نے عمران خان کے وکیل سے پوچھا کہ آپ کو دلائل مکمل کرنے کیلئے کتنا وقت درکار ہوگا۔

وکیل خواجہ حارث نے کہاکہ وہ مزید2دن میں دلائل مکمل کر لیں گے۔

پی ٹی آئی کے سربراہ نے موجودہ حکومت کی طرف سے کی گئی نیب ترمیم کو عدالت میں چیلنج کر رکھا ہے۔