Aaj TV - Pakistan

خراب بیٹری، شہری دکاندار کیخلاف عدالت پہنچ گیا
وارنٹی والی بیٹری بھی خراب نکلنے پرعدالت نے دکان مالک و بیٹری کمپنی کو نوٹس جاری  کردئیے۔

کراچی کا شہری دکان مالک کے خلاف عدالت  پہنچ گیا، عدالت نے دکان مالک و بیٹری کمپنی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے  6 اکتوبر تک فریقین سے جواب طلب کرلیا۔

درخواست گزار کا کہنا تھا کہ  میں نے 15 مئی 2022 کو خدا داد کالونی میں قائم ثریا لیوبریکینٹ سے بیٹری خریدی، متعلقہ بیٹری 5 ہزار 8 سو میں خریدی، جس کی ایک سال کی وارنٹی تھی۔

درخواست گزار کے مطابق 3 ماہ بعد بیٹری خراب ہونے کی صورت میں متعلقہ دکان پر لے گیا، دکاندار نے کہا کہ بیٹری کا سیل جل گیا ہے،  نئی بیٹری کا مطالبہ کیا تو ڈبل پیسے مانگے گئے،  دکاندار سے 5 لاکھ ہرجانہ دلوایا جائے۔