Aaj TV - Pakistan

آصف زرداری کو علاج کیلئے بیرون ملک منتقل کرنے پرغور
سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کو علاج کیلئے بیرون ملک منتقل کرنے پرغور ہورہا ہے۔

ذرائع کے مطابق آصف زرداری کے معائنے کیلئے طبی عملے کی تین رکنی ٹیم خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچی ہے۔

انہیں ڈاکٹرز نے علاج کیلئے بیرون ملک جانے کا مشورہ دیا ہے۔

دو روز قبل ان کی صحت میں بہتری آنے کی خبریں موصول ہوئی تھیں، ڈاکٹرز نے تمام ضروری ٹیسٹ مکمل کرکے بہتری کی اطلاع دی تھی۔

سابق صدر کو اسپتال سے بلاول ہاؤس منتقل کیا جانا تھا۔ تاہم، منتقلی ڈاکٹرز کی حتمی اجازت سے مشروط تھی۔

آصف علی زرداری کو سانس لینے میں مشکل کے باعث 27 ستمبر کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ان کے پھیپھڑوں کا پروسیجر اور دیگر ٹیسٹ کیے گئے۔

سابق صدر ایک ماہ سے زائد کے عرصے سے علیل ہیں۔ ڈاکٹر عاصم حسین کی سربراہی میں ڈاکٹروں کے بورڈ نے آصف زرداری کا طبی معائنہ کیا تھا۔