Aaj TV - News

آڈیو لیکس: تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس سائبر حملے روکنے کیلئے سفارشات پرغور
مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لئے قائم آڈیولیکس کمیٹی کے پہلے اجلاس میں سرکاری دفاترپر سائبر حملے روکنے کے لئے سفارشات پرغورکیا گیا۔

کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت ہوا، جو ختم ہوگیا ہے۔

وفاقی کابینہ نے آڈیو لیکس سامنے آنے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان، سابق وزرا بشمول اسد عمر، عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے خلاف کارروائی کی منظوری دی تھی۔

تحقیقات کے لئے بنائی گئی 12 رکنی کمیٹی میں میں انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) اور انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے افسران بھی شامل ہیں، جبکہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کمیٹی کی سربراہی کریں گے۔

کمیٹی آڈیو لیکس کی تحقیقات کے بعد سفارشات وزیراعظم کو رپورٹ کرے گی۔

کابینہ کمیٹی نے سفارش کی تھی کہ ایف آئی اے کے سینئر حکام پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی جائے اوراس میں آئی بی اور آئی ایس آئی سمیت حساس اداروں کے افسران بھی شامل کیے جائیں۔