Aaj TV - Pakistan

سستے داموں موبائل فون اور لیپ ٹاپ دینے کا فراڈ، ملزمان کی سزا کالعدم قرار
شہریوں کو سستے داموں موبائل فون اور لیپ ٹاپ دینے کے فراڈ میں عدالت نے باپ سمیت تینوں بیٹوں کی سزا کالعدم قرار دے دی۔

ضلعی عدالت شرقی نے ملزمان نعیم رحمان نیازی اور ان کے تین بیٹوں عباد رحمان، حامد اور تنزیل کو مجموعی طور پر 21، 21 برس قید کی سزا سنائی تھی۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے کراچی کے کاروباری لوگوں کو سستے دام پر لیپ ٹاپ اور موبائل فون دینے کا جھانسہ دیا۔

ملزمان لوگوں کو اپنی رہائش گاہ پر بلا کر رقم چھین لیتے تھے، ملزمان نے سابق آئی جی اسلام آباد کے رشتہ دار سے بھی فراڈ کیا۔

سابق آئی جی کے رشتہ دار سے فراڈ کے بعد پولیس نے کارروائی کی۔

ملزمان نے سابق آئی جی کے رشتہ سے خانگی طور صلح کی اور رقم لوٹا دی، ملزمان کے خلاف عزیز آباد تھانے میں 2012-13 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔