Aaj TV - Pakistan

مریم نواز کچھ ڈیپ فیک ویڈیوز ریلیز کرنے لندن گئی ہیں: شہباز گل
رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شہباز گل نے مریم نواز کی لندن روانگی پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ باجی لندن کچھ ویڈیوز ریلیز کرنے گئی ہیں۔

لاہور میں یاسمین راشد کے ہمراہ جیل سے رہائی کے بعد پہلی بار پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ مریم باجی لندن اسی لئے گئیں ہیں کہ وہاں جا کر کچھ ویڈیوز ریلیز کر سکیں، یہ ویڈیوز فحش ہیں جن میں چہرے تبدیل کئے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مریم اپنے چچا سے کرپشن کے زریعے پلانٹ منگوانا چاہتی ہیں، آڈیو میں کہتی ہیں پٹرول بڑھا دیں کوئی فرق نہیں پڑتا جب کہ پہلے آپ کہتی تھیں پاسپورٹ پلیٹ میں رکھ کر دیں گے تو بھی پھینک دوں گی۔

شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ آپ کا سارا پیسہ لندن میں، سرجری بھی لندن سے ہونی ہے لیکن آپ اور آپ کے خاندان نے حکومت پاکستان میں کرنی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ مریم صاحبہ آپ کے دادا اور والد خواتین کی تضحیک کرتے رہے ہیں، اپنے بیٹے جنید کو بتائیں کہ اس نے خواتین کی عزت کرنی ہے۔

خیال رہے کہ نائب صدر مسلم لیگ (ن) عدالت سے پاسپورٹ حاصل کرنے کے بعد ہی اپنے والد اور پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کے لئے لندن روانہ ہوچکی ہیں۔