Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد کے لوگوں نے گھروں میں راشن ڈالنا شروع کردیا، شیخ رشید
سابق وفاقی وزیر داخلہ اور پی ٹی آئی رہنما شیخ رشید احمد نے سیاسی مخالفین کے لیے ٹوئٹر کے محاذ پر تازہ ٹویٹس میں کہا ہے کہ فوج بلانے اور آرٹیکل 245 لگانے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد سے وفاقی دارالحکومت کا سیاسی ماحول خاصا گرم ہے، حکومت نےممکنہ لانگ مارچ سے نمٹنے کے لئے فیض آباد پرکنٹینررکھ دیے ہیں ، ایسے میں شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کےلوگوں نےمحصورہونے کےخوف سے گھروں میں راشن ڈالنا شروع کردیا ہے، کنٹینر راستے نہیں روک سکتے۔

شیخ رشید کے مطابق، ”حکومت اسلام آباد کے 25لاکھ لوگوں کو قلعہ بند کرےگی تولوگ شہر کے اندرسےاورمارگلہ کی پہاڑیوں سے نکلیں گے۔ بیلٹ کےمقابلے میں بُلٹ کا استعمال سارے ملک میں سیاسی آگ لگا دےگا اور تباہ حال معیشت خطرناک بحران میں داخل ہوجائےگی۔“

آرمی چیف کے سیاست سے دوری والے بیان کے تناظرمیں پی ٹی آئی رہنما نے لکھا کہ بیان کے بعد افواہیں ختم اورفوری الیکشن ہونے چاہیں۔

انہوں نے اس یقین کا اظہارکیاکہ ،“فوج بلانےاورآرٹیکل 245 لگانے کاخواب دیکھناچھوڑدیں۔عظیم فوج کبھی اپنےلوگوں پرگولی نہیں چلائےگی،مذاکرات کی میزپرلائےگی اورصاف شفاف الیکشن کرائےگی

سابق وزیرداخلہ نے مزید لکھا کہ وزراء کی تعداد75 ہے جن میں سے 22 کے پاس کوئی محکمہ نہیں۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی نے تاحال باضابطہ تاریخ کا اعلان نہیں کیا لیکن گزشتہ روز وزیراعظم ہاؤس میں حکومتی اتحادی کی بڑی بیٹھک میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کو کسی صورت اسلام آباد میں داخل نہ ہونے دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔