Aaj TV - Pakistan

پنجاب کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

سابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں کابینہ ارکان نے سوشل میڈیا کے نوجوانوں کی گرفتاری میں پولیس کی ایف آئی اے کو معاونت پرشدید رد عمل کا اظہار کیا۔

ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ نے آئی جی سے پولیس کی معاونت پر وضاحت طلب کرنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد رات گئے صوبائی حکومت نے کابینہ ارکان کے فیصلے کی روشنی میں وضاحتی خط لکھ دیا۔

ذرائع کے مطابق خط میں کہا گیا ہےکہ آئی جی پولیس تحقیق کریں کہ کیا ایف آئی اے نے ایکشن کی اجازت لی۔

پولیس نے ایف آئی اے کے ساتھ بلا اجازت کیسے گرفتاری اور غیر قانونی کام میں معاونت کی۔

پنجاب کابینہ نے سوال کیا کہ ایلیٹ فورس کی گاڑیاں غیر قانونی آپریشن میں بلا اجازت کیسے استعمال ہوئیں؟ انہوں نے قراردیا کہ پولیس کا کوئی ماورائے قانون ایکشن قابل قبول نہیں ہے۔