Aaj TV - Pakistan

عمران خان اور سی سی پی او لاہور کی ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے بدھ کی رات سابق وزیراعظم عمران خان سے لاہور میں ملاقات کی، جس میں 25 مئی کے واقعے میں پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج نہ کرنے پر گفتگو کی گئی۔

ملاقات کے دوران عمران خان نے گرین ٹاؤن تھانے میں درج مقدمے پر ویل ڈن کہا ۔

عمران خان نے اسی مقدمے میں مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی گرفتاری کے متعلق سی سی پی او سے پوچھ گچھ کی۔

سی سی پی او نے نو منتخب ایم پی اے اسد کھوکھر کو بھی گرفتار نہ کرنے کابتایا کہ گرفتاری کی تیاری تھی لیکن وہ اچانک ملک سے باہر چلے گئے۔

ملاقات میں علیم خان پر مقدمہ اور گرفتاری کے ساتھ ساتھ موجودہ آئی جی فیصل شاہکار سے متعلق بھی گفتگو ہوئی۔

عمران خان کی جانب سے سی سی پی او کو تبادلے کے باوجود کام جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی۔