Aaj TV - Pakistan

صوبائی وزیر اور رہنما تحریک انصاف کا وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان
لاہور: صوبائی وزیر معدنیات اور رہنما پاکستان تحریک انصاف لطیف نذر  گجر نے وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

ایک بیان میں لطیف نذر گجر نے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی سے کوئی گلہ ہے نہ قیادت سے کوئی شکوہ ہے، اب کچھ وقت اپنے حلقے کو دینا چاہتا ہوں، پارٹی کے سٹی صدر کی حیثیت سے کام کرتا رہوں گا۔

لطیف ںذر گجر کا مزید کہنا تھا کہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب کو وطن واپسی پر انہیں اپنا استعفیٰ پیش کر دوں گا۔