Aaj TV - Life & Style

بالی ووڈ کے معروف اداکار 79 سال کی عمر میں چل بسے
بھارتی فلم نگری کے سینئر اداکار ارون بالی 79 سال کی عمر میں اپنی فلم کی ریلیز کے دن چل بسے۔

بھارتی پنجاب کے شہر جالندھر میں 1942 کو پیدا ہونے والے بالی ووڈ کے سینئر اداکار ارون بالی ممبئی میں انتقال کرگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ارون بالی کی عمر 79 سال تھی اور وہ کچھ عرصے سے مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے، ارون بالی کا انتقال جمعے کی صبح ساڑھے 4 بجے ہوا ہے۔

ان کی آخری فلم امیتابھ بچن کے ساتھ گڈبائے رہی، جو آج 7 اکتوبر کو ہی سینما گھروں کی زینت بنی ہے۔

ارون بالی نے ٹی وی پر اداکاری کا آغاز 1989ء میں کیا، انہوں نے متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، جن میں تھری ایڈیٹ، پی کے، ائیرلفٹ، کیدرناتھ، پانی پت اور لال سنگھ چڈھا شامل ہیں۔

وہ بڑھاپے سے جڑی بیماریوں میں مبتلا تھے، سینئر اداکار کو رواں سال کے آغاز میں ایک غیر معمولی اعصابی بیماری تشخیص ہوئی تھی ،وہ اسی وجہ سے اکثر اسپتال میں زیر علاج رہے۔