Aaj TV - Pakistan

وزارت داخلہ کی الیکشن کمیشن سے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) سے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کی استدعا کردی۔

وزارت داخلہ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو ارسال کیے گئے خط میں ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج اور ایف سی وسیع پیمانے پر ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں مصروف ہیں، سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض اور دیگر مسائل درپیش ہیں۔

خط میں کہا کہ الیکشن کمیشن کو انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی کرنے کا اختیار حاصل ہے، ایسی صورتحال میں آرمی، رینجرز اور ایف سی پر دباؤ ہوگا اور اگر ان اداروں سے اضافی کام لیا گیا تو الیکشن کی ساکھ  پر سوال اٹھ سکتے ہیں۔

وزارت داخلہ نے ای سی پی سے درخواست کی کہ مستند اطلاعات یہ بھی ہیں کہ ایک سیاسی جماعت 12 سے 17 اکتوبر کے دوران اسلام آباد کا محاصرہ کرنا چاہتی ہے، لہٰذا 16 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات 90 روزکے لیے ملتوی کیے جائیں۔