Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی کی ایف آئی اے انکوائری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
ممنوعہ فنڈنگ کیس کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) انکوائری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق پیر کے روز پی ٹی آئی درخواست پر سماعت کریں گے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے کو فنڈنگ کیس میں گرفتاریوں اور چھاپوں سے روکا جائے ، ایف آئی اے نے سینیٹر سیف اللہ نیازی کے گھر چھاپہ مارا، ہراساں کیا۔

پی ٹی آئی درخواست میں مؤقف اپنایا کہ  ایف آئی اے کی جانب سے انکوائری اور چھاپے غیر قانونی ہیں، لہٰذا ان کو فوری روکا جائے، یہ سیاسی بنیاد پر پارٹی رہنماؤں کو ہراساں کررہی ہے۔

درخواست کے متن کے کے مطابق ریجیم چینج کے بعد پی ٹی آئی نے حکومت مخالف تحریک کے لیے فنڈز اکٹھے کیے، بیرون ملک سے ملنے والے تمام فنڈز قانون کے مطابق موصول کیے ہیں۔

درخواست میں سیکرٹری داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا ہے۔