Aaj TV - Pakistan

عدالت نے رانا ثناللہ کی گرفتاری کیلئے پھر ٹیم روانہ کردی
راولپنڈی کے سینئر سول جج غلام اکبر کی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی گرفتاری کیلئے ایک بار پھر ٹیم روانہ کر دی ہے۔

سینئر سول جج غلام اکبر نے دو روز قبل رانا ثناء للہ کی گرفتاری کے لیے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے تھے جس کے بعد پنجاب اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے اہلکار اسلام آباد پہنچے تاہم اسلام آباد پولیس نے یہ کہتے ہوئے وارنٹس کی تعیل سے انکار کردیا تھا کہ ان پر فیصل آباد کا پتہ درج ہے۔

پیر کو اینٹی کرپشن پنجاب نے عدالت سے رانا ثنااللہ کواشتہاری قراردینےکی استدعا کی۔ اس پرعدالت کا کہنا تھا کہ رانا ثنا اللہ  کو ابھی اشتہاری قرار نہیں دیا جاسکتا۔

عدالت نے ایک بار پھر راناثنااللہ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

سینئرسول جج غلام اکبرکی عدالت میں سماعت کے بعد اینٹی کرپشن کی ٹیم راولپنڈی کچہری سےاسلام آباد روانہ ہو گئی۔

مقدمہ

رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمہ فیصل آباد کی ایک ہاؤسنگ اسکیم کے حوالے سے درج کیا گیا ہے جس میں جعلسازی اور دھوکہ دہی سے متعلق دفعات شامل ہیں۔