Aaj TV - Pakistan

اینٹی کرپشن پنجاب نے پرانے کیسز دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا
وفاق اور پنجاب کے درمیان سیاسی جنگ شدت اختیار کرنے لگی، اینٹی کرپشن پنجاب نے پرانے کیسز دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برگیڈیئر(ر) مصدق عباسی نے پراسیکیوٹر جنرل کو 2013 سے 2022 تک بند غیر معینہ مدت سے بند کیسز کو فوری کھولنے کی ہدایت جاری کر دیں ۔

مصدق عباسی نے کہا ہے کہ عدم پیروی یا گواہان کی غیر حاضری کی وجہ سے خارج ہونے والے کیسز کے خلاف فوراً اپیل دائر کی جائیں ۔

مزید پڑھیں: نیب قانون میں ترامیم کے بعد اینٹی کرپشن پنجاب کا بڑا فیصلہ

انہوں نے کہا کہ  پراسیکیوٹرز تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے کیسز کو دوبارہ دائر کریں، کیسز کو دوبارہ ٹرائل کرنے کا فیصلہ پنجاب بھر میں بلا تفریق کیا جائے گا۔

اس سے قبل  نیب قانون میں ترمیم کے بعد 29ستمبر کو  پنجاب حکومت نے 50 کروڑ سے کم کرپشن کے کیسز کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔