Aaj TV - Sports

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا۔

مہمان ٹیم 2 ٹیسٹ 8 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے 2 مراحل میں پاکستان آئے گی۔

27 دسمبر سے 15جنوری تک جاری رہنے والے پہلے مرحلے میں کیوی ٹیم پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچزکھیلے گی۔

دونوں ٹیسٹ میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں، اس دوران کھیلے جانے والے 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 27 سے 31 دسمبرتک کراچی جبکہ دوسرا 4سے 8جنوری تک ملتان میں کھیلا جائے گا۔

اس دورے میں شامل 3 ون ڈے میچز 11، 13 اور 15 جنوری کو کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

مہمان ٹیم دوسرے مرحلے میں آئندہ سال 13 اپریل سے 7 مئی تک پاکستان میں 10 وائٹ بال میچزکھیلے گی۔

اس دوران دونوں ٹیمیں 5 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں مدمقابل آئیں گی۔

اس مرحلے میں شامل ابتدائی 4 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز  13، 15، 16 اور 19 اپریل کو کراچی میں کھیلے جائیں گے جبکہ پانچواں ٹی ٹوئنٹی اور ابتدائی 2 ون ڈے میچز بالترتیب  23، 26 اور 28 اپریل کو لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

دورے میں شامل آخری 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز یکم ، 4 اور 7 مئی کو راولپنڈی میں شیڈول ہیں۔