Aaj TV - Business & Economy

ہم اسلام آباد میں کسی احتجاج کے متحمل نہیں ہوسکتے، تاجر
آئے دن دھرنوں اور احتجاج سے تنگ اسلام آباد کے تاجروں  نے انتظامیہ کے سامنے مطالبات رکھ دئیے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے تاجروں کا کہنا تھا کہ ہم اسلام آباد میں کسی احتجاج کے متحمل نہیں ہوسکتے، کوئی بھی جتھہ آتا ہے اور سڑکیں بند کردیتا ہے، کاروبار کرنے والے اپنا حق کس سے مانگیں۔

تاجر رہنما جمشید شیخ نے اسلام آباد کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر احتجاج کرنے والوں کیلئے شہر سے باہر جگہ مختص کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ کسی کو پریڈ گراؤنڈ سے آگے نہیں آنا چاہئے۔ ایسا اقدام کریں کہ یہ لوگ شہروں میں نہ داخل ہوسکیں۔

تاجر جمشید شیخ کا کہنا تھا کہ احتجاج میں ہر قسم کے لوگ آجاتے ہیں، شہر کو سیل کرنے کی کسی پارٹی یا تخریب کار کو اجازت نہیں دینی چاہئے۔