Aaj TV - Pakistan

پہلے کبھی سیلاب سے ایسی تباہی نہیں دیکھی: سعید غنی
صوبائی وزیر محنت سعید غنی کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی امداد پرسب کےشکرگزارہیں، سیلاب اوربارشوں سے لوگوں کی بڑی تعداد متاثر ہوئی، پہلےکبھی سیلاب سےایسی تباہی نہیں دیکھنےمیں آئی۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ سندھ حکومت نےنادرا کے ذریعے ورکرز کیلئے کارڈ کا اجراء کیا،  کارڈ کے ذریعے ورکرز کو مختلف سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ صنعتی ملازمین کی فلاح کیلئےکام کررہے ہیں، کارڈزکےذریعےملازمین کومختلف سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے شہری خود سڑکوں اور سیوریج لائن کو توڑتے ہیں۔