Aaj TV - World

خواتین کومَحرم کے بغیرعمرہ ادا کرنے کی اجازت
سعودی حکام کی جانب سے ایک اہم اقدام سامنے آیا ہے کہ خواتین کو مَحرم کے بغیرعمرہ ادا کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔

سعودی وزیر حج و عمرہ نے کہا کہ کسی بھی ویزے پر آنے والے اطمینان اور سکون کے ساتھ عمرہ کرسکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ خواتین محرم کے بغیرعمرہ ادا کرنے مملکت آسکتی ہیں اورعمرہ زائرین سعودی عرب کے کسی بھی شہر آجاسکتے ہیں۔

عمرے سے متعلق انہوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے کسی بھی ملک کے لیے عمرہ زائرین کی تعداد متعین نہیں ہے، عمرے کے حوالے سے کسی ملک کے لیے کوٹہ مقرر نہیں ہے۔

ڈاکٹرتوفیق الربیعہ نے کہا کہ سعودی عرب کے تمام متعلقہ سرکاری ادارے اور پرائیویٹ سیکٹر کے ادارے ڈیجیٹل سسٹم لا رہے ہیں، عمرہ زائرین کی زیادہ سے زیادہ تعداد کو خوش آمدید کہنے کے لیے اقداماات کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ “ نسک “ پلیٹ فارم کے اجرا کا مقصد حج، عمرہ و زیارت کے عمل کو آسان بنانا ہے۔ اب عمرہ ویزے اور پیکیج کا حصول 24 گھنٹے سے کم وقت کے اندر مکمل ہوجاتا ہے۔