Aaj TV - World

امریکی صدر نے سعودی عرب کو خبردار کردیا
رواں برس جولائی میں ہی امریکی صدرجوبائیڈن نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا لیکن اب دونوں ممالک کے درمیان حالات کشیدہ ہونے کا خدشہ ہے۔

امریکی صدر جوبائیڈن نے انٹرویو میں کہا کہ اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی امریکی مفادات کے خلاف ہے۔

صدربائیڈن کا بیان ایسے موقع پر سامنے آیا جب اوپیک پلس کی جانب سے تیل کی پیداوار میں یومیہ 20لاکھ بیرل کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

امریکی صدر نے سعودی عرب کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا کہ سعودی  کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کی جائے۔

اوپیک پلس تیل برآمد کرنے والے 23 ممالک کا ایک گروپ ہے، جو یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ عالمی منڈی میں کتنا خام تیل فروخت کیا جائے گا۔