Aaj TV - Business & Economy

آئی ایم ایف کی رواں سال پاکستان میں بے روزگاری بڑھنے کی پیش گوئی
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)  نے خبردار کیا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان میں بے روزگاری کی شرح 6.4 فیصد ہوسکتی ہے، جبکہ معاشی ترقی کا اندازہ 3.5 فیصد ہے۔

آئی ایم ایف کی جانب سے جاری ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان میں بیروزگاری اور مہنگائی بڑھے گی، جبکہ شرح نمو کا ہدف بھی حاصل نہیں ہوگا۔

پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی میں اضافے کی شرح 19.9 فیصد رہنے کا امکان ہے، جبکہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی ڈھائی فیصد تک رہ سکتا ہے۔

پاکستان میں بے روزگاری کی شرح گزشتہ سال کی نسبت بڑھے گی۔

ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ میں رواں مالی سال معاشی ترقی ساڑھے تین فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔