Aaj TV - Pakistan

ضمنی انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا میں سیاسی میدان گرم
ضمنی انتخابات کے لئے خیبرپختوںخوا میں پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم  کی جماعتیں چاسدہ اور مردان میں اسٹیج سجائیں گی۔

آج ٹی وی کے مطابق 16 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم جماعتوں نے انتخابی مہم تیز کردی ہے۔

پی ڈی ایم کی جانب سے آج چارسدہ کے پڑانگ سٹیڈیم میں جلسہ ہوگا جس سے مولانا فضل الرحمان، امیر حیدر ہوتی، آفتاب شیرپاؤ سمیت دیگر قائدین خطاب کرینگے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے آج دو جلسے چارسدہ اور مردان میں ہوں گے۔

پی ٹی آئی کا جلسہ چارسدہ کے شیخ آباد میں 1 بجے اور مردان تخت بھائی ریلوے سٹیشن میں جلسہ 4 بجے ہوگا۔

پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان چارسدہ اور مردان کے جلسوں سے خطاب کریں گے ساتھ ہی پارٹی کے دیگر رہنما بھی خطاب کرینگے۔

اس کے علاوہ پی ڈی ایم اور  پی ٹی آئی جلسوں کیلئے چارسدہ اور مردان میں تیاریاں جاری ہیں۔