Aaj TV - Pakistan

نیب کی اپیل پر حمزہ شہباز کی طلبی کا اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے نیب کی اپیل پرسابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی طلبی کا اخبارمیں اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔

جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے حمزہ شہباز کے خلاف نیب اپیل پرسماعت کی۔

ڈپٹی پراسیکیوٹر نیب نے عدالت کو بتایا کہ فریقین کونوٹسزکی تعمیل نہیں ہوسکی۔

جسٹس  اعجازالاحسن نےکہا کہ رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو بھی فریقین کونوٹس کی تعمیل حکم دیا تھا۔

عدالت عظمیٰ نے نیب کی اپیل پرحمزہ شہباز شریف کی طلبی کا اخبارمیں اشتہار جاری کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت غیرمعینہ مدت کےلئے ملتوی  کردی ۔

لاہورہائیکورٹ نے نیب کوحمزہ شہباز کو گرفتارکرنے سے 10 دن پہلے اطلاع دینے کا حکم دیا تھا،نیب نے لاہورہائیکورٹ کی آبزرویشنزکو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا ۔