Aaj TV - Pakistan

بجلی بریک ڈاؤن سے کراچی میں پانی کی قلت کا خدشہ
کراچی میں بجلی کے بریک ڈاوں کے باعث واٹربورڈ کے تمام پمپنگ اسٹیشن بند ہوگئے۔

واٹربورڈ حکام کے مطابق تمام پمپنگ اسٹیشن کے فیڈرزٹرپ ہوگئے ہیں جبکہ شہرکو پانی کی فراہمی متاثرہوگئی ہے۔

دوسری جانب بجلی کے بریک ڈاون کی وجہ سے کراچی کو دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے  پانی فراہمی بند ہوگئی ہے۔ شہرکو23 پمپس کے ذریعہ 540 ملین گیلن پانی فراہم کیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں: کراچی سمیت سندھ، پنجاب میں بجلی کا بریک ڈاؤن

کراچی واٹربورڈ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ شہری پانی احتیاط سے استعمال کریں۔

واٹربورڈ حکام کے مطابق کے الیکٹرک انتظامیہ کو اطلاع دی گئی ہے اور واٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ پمپنگ اسٹیشن پربجلی کی بحالی کا کام جاری ہے۔