Aaj TV - Pakistan

تحریک انصاف کا اعظم سواتی کی گرفتاری پر سخت احتجاج کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اعظم سواتی کی گرفتاری کے خلاف سخت احتجاج کا فیصلہ کرلیا۔

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شہزاد وسیم کی زیرِ صدارت پارٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں شبلی فراز، اعجاز چوہدری اور دیگر سینیٹرز شریک ہوئے۔

مشاورتی اجلاس میں پارٹی رہنماؤں نے کل سینیٹ اجلاس کے لئے حکمتِ عملی تیار کرلی ہے، تمام اراکین سینیٹ کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

پارٹی کے تمام اراکین سینیٹ کل کے اجلاس میں اعظم سواتی کی گرفتاری کے خلاف احتجاجاً سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج بھی ریکارڈ کروائیں گے۔

خیال رہے کہ وزیر ریلوے اعظم سواتی کو گزشتہ روز قانون نافذ کرنے والے ادارے نے اسلام آباد چک شہزاد کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا  تھا۔