Aaj TV - Pakistan

سندھ ہائیکورٹ کا شرجیل میمن کا نام مستقل ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کوسندھ ہائیکورٹ سے ایک اور بڑا ریلیف مل گیا، عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے مقدمے میں نام مستقل ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔

سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں شرجیل میمن کی اپیل پر فیصلہ سنادیا۔

عدالت نے شرجیل میمن کی دوسری درخواست میں بھی نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست منظور کرلی۔

عدالت نے شرجیل میمن کا نام مستقل ای سی ایل سے خارج کرنے کا حکم دے دیا۔

دوران سماعت  شرجیل میمن کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ عدالت نے ضمانت منظور کرتے وقت نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دیا تھا، شرجیل میمن صوبائی وزیر ہیں، سرکاری امور کے سلسلے میں بار بار ملک سے جانا پڑتا ہے۔

راج علی واحد ایڈووکیٹ نے استدعا کی کہ شرجیل میمن کا نام مستقل ای سی ایل سے خارج کرنے کا حکم دیا جائے۔