Aaj TV - Business & Economy

فیول ایڈجسٹمنٹ، کے الیکٹرک صارفین کے لئے خوشخبری
الیکٹرک صارفین کے لئے اگست کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت  میں 4 روپے 89 پیسے کی کمی کردی گئی ۔

نیپرا نے بجلی 4روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق کے الیکٹرک کے لئے اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کی منظوری دی گئی ہے۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے 29 ستمبر  2022 ء کو   ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی۔

کے الیکٹرک نے 4 روپے 21  پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی اور اس کا اطلاق صرف 1 ماہ کے لیے ہوگا۔

دوسری جانب نیپرا نے ڈسکوز صارفین کے لئے بجلی کی قیمتوں میں 19پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے۔

نیپرا نے بجلی19پیسےفی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔

نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق لائف لائن، الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنزکے علاوہ ڈسکوز کے تمام صارفین پر ہوگا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ اس کا اطلاق صرف اکتوبر کے بلوں پر ہوگا اور کے الیکٹرک کے صارفین پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔