Aaj TV - Business & Economy

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی
ادارہ شمایرات نے ہدتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار کی رپورٹ جاری کردی۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.57 اضافے کے بعد ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 28.44 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی۔

رپورٹ میں بتیا گیا ہے کہ ایک ہفتے میں 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، آلو ایک روپے 21 پیسے فی کلو جب کہ دال مونگ ایک روپے 21 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ ایک ہفتے میں 17 اشیائے ضروریہ کی قیتموں میں کمی ہوئی ہے، ٹماٹر 30 روپے 44 پیسے فی کلو، انڈے 5 روپے 20 پیسے فی درجن اور  پیاز 2 روپے 15 پیسے فی کلو سستی ہوئی ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے دال مسور6 روپے 16 پیسے، دال چنا 3 روپے 48 پیسے فی کلو، بیس کلو آٹے کا تھیلا 14 روپے 84 پیسے جب کہ لہسن، دال ماش چینی اور زندہ مرغی کی قیمتوں میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید براں، ادارہ شماریات نے بتایا کہ ایک ہفتے میں 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔